الیکشن کمیشن ویب سائٹ پر حلقہ بندیوں کی تفصیلات بھی جمعرات کو جاری کرے گا

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 30th 2023, 3:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیکشن کمیشن (کل) جمعرات کو حتمی حلقہ بندیوں کی اشاعت کرے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق کمیشن نے حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی تمام کارروائی مکمل کرلی ہے۔
الیکشن کمیشن ویب سائٹ پر حلقہ بندیوں کی تفصیلات بھی جمعرات کو جاری کرے گا۔
کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی سماعت کاکام 22 نومبر کو مکمل کرلیاتھا جس کی اشاعت (کل ) جمعرات کو ہوگی۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





