جسٹس مظاہرعلی نقوی نے سپریم جو ڈیشل کا دوسرا شو کازنوٹس بھی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
ادرخواست گزار نے کہا کہ اگر کسی کو جج کے خلاف اعتراضات اور تحفظات ہوں تو صدر کو بتائی جاتیں ہیں


اسلام آباد : جسٹس مظاہرعلی نقوی نے سپریم جو ڈیشل کا دوسرا شو کازنوٹس بھی سپریم کورٹ میں جیلنج کردیا ۔
درخواست میں سپریم جوڈیشل کونسل کی کاروائی کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے ، انہوں نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ سپریم جوڈیشل کونسل کا یہ نوٹس غیر قانونی ہے اس کو کالعدم قرار دیا جائے ۔
سپریم کورٹ سے بڑی خبرآگئی!!#GNN #GNN_Updates #NewsUpdates #BreakingNews pic.twitter.com/hk5BHuNpBa
— GNN (@gnnhdofficial) November 30, 2023
انہوں نے کہا کہ اگر کسی کو جج کے خلاف اعتراضات اور تحفظات ہوں تو صدر کو بتائی جاتیں ہیں ۔
16 فروری 2023 کےدوران درخواست گزار کے خلاف شکایات کا آغاز کیا گیا اور سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات درج کرائیں گئیں ہیں ۔
درخواست میں استدعا کی گئ ہے کہ 24 نومبر کا شو کاز نوٹس کالعدم قرار دیا جائے ۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago





