انتظامیہ بچوں کی ویکسینیشن کو یقینی بنائے تاکہ کوئی بھی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطرے پینے سے محروم نہ رہے، ڈاکٹر ندیم جان


نگران وفاقی وزیر برائے قومی صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ صحت مند بچے خوشحال معاشرے کی ضمانت ہیں، انتظامیہ بچوں کی ویکسینیشن کو یقینی بنائے تاکہ کوئی بھی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطرے پینے سے محروم نہ رہے، پولیو کا خاتمہ ہمارے قومی وقار کا مسئلہ ہے۔
انہوں نے قومی پولیو مہم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے میانوالی میں خانہ بدوش بستی کے دورہ کے دوران والدین سے پولیو ٹیموں کی جانب سے پلائے گئے قطروں کے بارے میں استفسار کیا۔
وزیر صحت نے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے پولیو ٹیموں سے بھرپور تعاون کرنے کی درخواست کی ۔ صحت مند بچے خوشحال معاشرے کی ضمانت ہیں، انتظامیہ بچوں کی ویکسی نیشن کو یقینی بنائے تاکہ کوئی بھی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطرے پینے سے محروم نہ رہے ۔
نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا تھا کہ میں خود پولیو مہم کی مانیٹرنگ کروں گا۔

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 7 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 12 گھنٹے قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 11 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 12 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- ایک دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- ایک دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 7 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 9 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- ایک دن قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- ایک دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل






