Advertisement
پاکستان

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے چیئرمین واپڈا سے ملاقات

چیئرمین واپڈا نے بلوچستان سمیت ملک بھر میں واپڈا کے تحت جاری منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت سے متعلق بتایا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 2nd 2023, 6:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے چیئرمین واپڈا سے ملاقات

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی اور چیئرمین سینیٹ کو واپڈا کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔

چیئرمین واپڈا نے بلوچستان سمیت ملک بھر میں واپڈا کے تحت جاری منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت سے متعلق بتایا۔

چیئرمین سینیٹ نے واپڈا کےجاری منصوبوں کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے واپڈا کی کارکردگی کو سراہا۔ان کا کہنا تھا کہ ملک میں پانی کی قلت پر قابو پانے اور بجلی کی پیداوار میں اضافے کے لیے ڈیموں کی تعمیر ناگزیر ہے۔ڈیموں کی تعمیر کے لئے سنجیدہ اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے

Advertisement
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 4 گھنٹے قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک گھنٹہ قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 3 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 4 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا