اسرائیلی جیل سروس کے مطابق معاہدے کے تحت 30 فلسطینیوں کو بھی جیلوں سے رہا کیا گیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 2nd 2023, 4:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

حماس نے غزہ میں 8 اسرائیلی یرغمالیوں اور اسرائیل نے 30 فلسطینی قیدیوں کو جنگ بندی کے معاہدے کے آخری لمحات میں توسیع کے تحت رہا کر دیا ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے جمعرات کو سب سے پہلے رہا ہونے والی دو خواتین کی شناخت 21 سالہ میا سکیم اور 40 سالہ امیت سوسانہ کے نام سے کی ہے۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حماس نے بعد میں مزید چھ یرغمالیوں کو رہا کرتے ہوئے انہیں ریڈ کراس کے حوالے کر دیا،ان میں چار خواتین شامل تھیں جن کی عمریں 29 سے 41 سال ہیں۔
اسرائیلی جیل سروس کے مطابق معاہدے کے تحت 30 فلسطینیوں کو بھی جیلوں سے رہا کیا گیا ہے ۔

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 5 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 5 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 4 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




