پولیس حکام کا کہنا ہے ممکنہ طور پر دھماکا خیز مواد گاڑی کے ساتھ نصب تھا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 11th 2023, 12:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا ذرائع کے مطابق خضدار کے سلطان ابراہیم روڈ پر ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، دھماکے میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی محمد مراد جاموٹ شہید ہوگئے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے ممکنہ طور پر دھماکا خیز مواد گاڑی کے ساتھ نصب تھا جس سے ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی گاڑی مکمل تباہ ہو گئی اور محمد مراد جاموٹ شہید ہو گئے جبکہ دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
خضدار میں سلطان ابراہیم خان روڈ پر دھماکا#GNN_Updates #GNN #BreakingNews #NewsUpdates pic.twitter.com/lB9MVTIVdu
— GNN (@gnnhdofficial) December 10, 2023
پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ پولیس نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے اور شواہد اکٹھے کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





