تفصیلات کے مطابق کراچی میں صرف تین روز میں ہول سیل مارکیٹ میں چینی 12 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی ہے

شائع شدہ a year ago پر Dec 12th 2023, 7:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: کراچی میں چینی کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں صرف تین روز میں ہول سیل مارکیٹ میں چینی 12 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی ہے۔ جبکہ ریٹیل مارکیٹ میں چینی 140 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔
تاجروں کے مطابق چینی کی 100 کلو کی بوری 13200 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔ رواں ماہ کے 8 کاروباری دنوں میں چینی کے ہول سیل ریٹ میں 16 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔
ہول سیل مارکیٹ کے تاجروں کا یہ بھی کہنا تھا کہ شوگر مل مالکان نے چینی کی سپلائی میں کمی کر دی ہے جب کہ چینی کی برآمد کی خبروں سے بھی قیمت بڑھ گئی۔

پنجاب اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ اورگداگری ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور
- 2 minutes ago

سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری، صوبائی حکومت کاعید پر تنخواہ اور پنشن ایڈانس میں دینے کا اعلان
- 2 hours ago
وزیر منصوبی بندی کا ’’اڑان پاکستان‘‘اور نوجوانوں کے کردار پر خطاب
- 10 minutes ago

ایف آئی اے کی کارروائی ،لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار
- 12 minutes ago

دو روز کے استحکام کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 hours ago

قومی اسمبلی اجلاس، پی ٹی آئی کا جعفر ایکسپریس حملے پر بولنے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج
- 3 hours ago
ابیٹ آباد :سکول وین گہری کھائی میں جاگری ، 2 بچے جاں بحق،11 بچے زخمی
- 2 hours ago

عدالت کی جانب سے مرکز انصاف ہاؤس کو 24 مارچ تک خالی کرانے سے روک دیا گیا
- 13 minutes ago

معروف گلوکارہ مہک علی کی نئی قوالی ’’ادا‘‘ریلیز
- an hour ago

کینیڈا کا جوابی وار، امریکا پر ٹیرف کا عائد کرنے کا اعلان
- 2 hours ago

اڈیالہ جیل : 2 ہیڈ وراڈرز کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر نوکری سے برطرف
- 16 minutes ago

جعفر ایکسپریس حملہ : آپریشن مکمل ، 190 یرغمالی بازیاب، موقع پر موجود تمام دہشتگرد ہلاک
- 2 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات