جولائی سے نومبر تک کی مدت میں 97 لاکھ 87 ہزار ٹن پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات ریکارڈ کی گئیں جو گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلہ میں 6 فیصد کم ہے، اوگرا


ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 6 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔
او سی اےسی ا اور اوگرا کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک کی مدت میں 97 لاکھ 87 ہزار ٹن پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات ریکارڈ کی گئیں جو گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلہ میں 6 فیصد کم ہے۔
گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ایک کروڑ 4 لاکھ 39 ہزار ٹن پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات ریکارڈکی گئی تھیں۔
نومبر میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کا حجم 20 لاکھ 69 ہزار ٹن تھا جو گزشتہ سال نومبر کے مقابلہ میں ایک فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ سا ل نومبر میں 20 لاکھ 56 ہزار ٹن پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات ریکارڈکی گئی تھی۔
اکتوبر کے مقابلہ میں نومبر میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر ایک فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ۔ اکتوبر میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کا حجم 20 لاکھ 83 ہزار ٹن تھا جو نومبر میں کم ہو کر 20 لاکھ 69 ہزار ٹن ہو گیا۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 days ago






