Advertisement
تجارت

ملک میں سونے کی قیمت میں تین سو روپے کا معمولی اضافہ ریکارڈ

24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہوگئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 15th 2023, 6:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں سونے کی قیمت میں تین سو روپے کا معمولی اضافہ ریکارڈ

سونےکی قیمت میں اضافےکاسلسلہ تھم نہ سکا،پاکستان میں فی تولہ سونا مزید تین سو روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 18 ہزار 600 کا ہوگیا۔

ملک بھر میں 24کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 300 اضافے سے 2  لاکھ 18 ہزار 600 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے سے ایک لاکھ  87  ہزار 414 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 3 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 2ہزار ڈالرز پر پہنچ گیا، گزشتہ روز فی تولہ سونے کے دام پانچ ہزار سات سو روپے کا بڑا اضافہ ہوا تھا۔

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 20 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 19 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 19 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار