Advertisement

انگلش پریمیئر لیگ میں (کل) مزید 7میچز کھیلے جائیں گے

پہلا میچ ناٹنگھم فاریسٹ اور ٹوٹنہم ہاٹ پور کی ٹیموں کے درمیان سٹی گراؤنڈ، ناٹنگھم شائر میں کھیلا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 15th 2023, 8:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انگلش پریمیئر لیگ میں (کل) مزید 7میچز کھیلے جائیں گے

لندن: انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔

انگلش پریمیئر لیگ(ای پی ایل )میں (کل)ہفتہ کو مزید 7 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ ناٹنگھم فاریسٹ اور ٹوٹنہم ہاٹ پور کی ٹیموں کے درمیان سٹی گراؤنڈ، ناٹنگھم شائر میں کھیلا جائے گا، دوسرے میچ میں آرسنل اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں ایمریٹس سٹیڈیم، لندن میں آمنے سامنے ہوں گی، تیسرا میچ بورن مائوتھ اور لوٹن ٹائون کی ٹیموں کے درمیان وائٹلٹی سٹیڈیم، بورن مائوتھ میں کھیلا جائے گا۔ چوتھا میچ شیفیلڈ یونائیٹڈ اور چیلسی کی ٹیموں کے درمیان سٹامفورڈ برج، لندن میں کھیلا جائے گا۔

،پانچویں میچ میں دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور کرسٹل پیلس کی ٹیمیں اتحاد سٹیڈیم، مانچسٹر کے مقام پر پنجہ آزمائی کریں گی ۔ چھٹا میچ نیو کیسل یونائیٹڈ اور فلہم کی ٹیموں کے درمیان سینٹ جیمز پارک، نیو کیسل میں کھیلا جائے گاجبکہ (کل) ہفتہ کے ساتویں اور آخری میچ میں برنلے اور ایورٹن کی ٹیمیں ٹرف مور، برنلے کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی۔

Advertisement
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
Advertisement