Advertisement

اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں ، 227 کلو گرام منشیات برآمد ،4 ملزمان گرفتار

ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 16th 2023, 5:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں ، 227 کلو گرام منشیات برآمد ،4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات سمگلنگ کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران 227 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کر کے4 ملزمان گرفتار کر لئے ہیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق باڑہ خیبر سے 201.600 کلو چرس برآمد کر گئی۔

ایم ون موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب 12 کلو چرس برآمد کر کے دو ملزمان گرفتار کر لیے ، شیر شاہ ٹول پلازہ ملتان کے قریب دو الیکٹرک ہیٹرز سے 12 کلو چرس برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

ایک اور کارروائی کے دوران رنگ روڈ لاہور کے قریب گاڑی سے 2 کلو کوکین برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • a day ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 hours ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 20 hours ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 hours ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 6 minutes ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 3 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر