Advertisement
پاکستان

لطیف کھوسہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

ذرائع کے مطابق لطیف کھوسہ کل پریس کانفرنس کے ذرایعے پارٹی چھوڑنے سے متعلق  اہم اعلان کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 16th 2023, 11:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لطیف کھوسہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے رہنما اور ماہر قانون لطیف کھوسہ نے پیپلز پارٹی کے عہدے سے مستعفٰی ہونے کا عندیہ دیا ہے ۔ 

میڈیا ذرائع کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی نے پارٹی چھوڑنے کیلئے مشاورت بھی شروع کر دی ہے ، لطیف کھوسہ نے پارٹی کے دوستوں اور قریبی رشتہ داروں سے مشاورت کی ہے ۔ 

ذرائع کے مطابق لطیف کھوسہ کل پریس کانفرنس کے ذرایعے پارٹی چھوڑنے سے متعلق  اہم اعلان کریں گے ۔ 

ذرائع کے مطابق  سردار لطیف کھوسہ کل اپنے سیاسی مستقبل کا اعلان  کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی نے انہیں پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی تھی۔

سردار لطیف کھوسہ پاکستان پیپلز پارٹی کا حصہ تھے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے کے بعد پارٹی نے 22 ستمبر کو ان کی سی ای سی رکنیت معطل کر دی تھی۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 11 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 8 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 5 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 9 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
Advertisement