وارنٹ میں واضح کیا گیا کہ فواد چوہدری کو کرپشن کیس کے سلسلے میں حراست میں لیا گیا ہے اور انہیں عدالت میں پیش کیا جانا ہے


اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے ہفتہ کوسابق پی ٹی آئی رہنما اورسابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو کرپشن کیس میں گرفتار کرلیا۔
گرفتاری اڈیالہ جیل میں نیب کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ کی جانب سے سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری کی منظوری کے بعد عمل میں آئی۔
وارنٹ میں واضح کیا گیا کہ فواد چوہدری کو کرپشن کیس کے سلسلے میں حراست میں لیا گیا ہے اور انہیں عدالت میں پیش کیا جانا ہے۔
انہیں اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا تھا۔ 9 مئی کے تشدد کے بعد پی ٹی آئی سے ان کی علیحدگی اس گرفتاری سے پہلے ہوئی تھی ۔
فواد چوہدری کو جنوری میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ارکان کو سرعام دھمکیاں دینے پر گرفتاری کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 13 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 10 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 9 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 7 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل






