شاید اس نے یہی لڑائی جیتی ہے اور خود کو شہید کے رتبے پر فائز کیا ہے ، سانحہ کو نو سال مکمل ہونے کے باوجود شہداء کے حوصلے پست نہیں ہوئے


آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشت گردوں کے حملے کے سانحے کو آج نو سال مکمل ہو گئے۔آرمی پبلک سکول میں شہید طلباء اور اساتذہ کیلئے خصوصی دعائوں اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
2014 میں آ ج کے روز آرمی پبلک سکول پشاور پر چھ دہشت گردوں کے حملے میں طلباء اور اساتذہ سمیت ایک سو سینتالیس معصوم افراد شہید ہو گئے تھے۔اس سلسلے میں مر کزی تقریب آرمی پبلک سکول پشاور میں ہو گی۔
والدہ محمد علی شہید نے کہا کہ محمد علی شہید نہایت ہی زندہ دل اور شریف النفس انسان تھا ، کبھی کسی سے تلخ کلامی نہیں کی ، سکول میں بھی گولڈن بوائے کے نام سے جانا جاتا تھا۔ میرا بیٹا ایس ایس جی میں کمانڈو بننا چاہتا تھا ۔ شاید اس نے یہی لڑائی جیتی ہے اور خود کو شہید کے رتبے پر فائز کیا ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ بچپن سے ہی ان کو بہت پیارا تھا گھر میں سب سے لاڈلا تھا انہوں نے کہا کہ علی میرے بہت قریب تھا۔ آج بھی مجھ کوئی پوچھتا ہے تو میرا ایک بیٹا اور تین بیٹیاں ہیں کیونکہ شہید تو زندہ ہوتا ہے۔ علی مجھے کہتا تھا کہ ماما میں آپکو وہ خوشی دونگا کہ آپ یاد رکھیں گی۔ مجھے نہیں پتا تھا کہ وہ شہادت کی بات کر رہا تھا۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 8 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 10 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 11 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 14 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago






