میڈیا ذرائع کے مطابق زخمیوں کی تعداد فی ا لوقت معلوم نہیں کی جاسکی لیکن زخمیوں کو لوئلو کے قریبی اسپتال میں مرہم پٹی کیلئے منتقل کر دیا گیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 17th 2023, 3:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

فلپائن کے صوبہ لوئلو کے ضلع مولو میں آتشزدگی سے 3 افراد ہلاک جبکہ 50 مکانات جل کر راکھ ہوگئے۔
چینی خبر رساں ادارے شنہوا نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ آگ صبح 5 بجے سے قبل لگی جس نے متعدد گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے ضلع مولو میں 50 سے زائد مکانات جل کر راکھ ہو گئے ہیں ۔
لوئلوسٹی ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن مینجمنٹ آفس نے کہا کہ فائر فائٹرز نے2 گھنٹے میں آگ پر قابو پالیا ،تاہم حادثہ کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔
میڈیا ذرائع کے مطابق زخمیوں کی تعداد فی ا لوقت معلوم نہیں کی جاسکی لیکن زخمیوں کو لوئلو کے قریبی اسپتال میں مرہم پٹی کیلئے منتقل کر دیا گیا ہے ۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 18 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 12 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 14 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 15 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








