غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 18 ہزار 800 ہوگئی جن میں 8 ہزار بچے اور 6 ہزار 200 خواتین شامل ہیں


شمالی لندن میں احتجاجی ریلی میں شریک مظاہرین اسرائیلی سفیر کے گھر کے سامنے پہنچ گئے۔ اس موقع پر "فلسطین آزاد کرو" کے نعرے بھی بلند کیے گئے۔
ادھر سوئیڈن میں بھی احتجاج ہوا۔ اسٹاک ہوم میں فلسطینی پرچم تھامے سیکڑوں افراد نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 18 ہزار 800 ہوگئی جن میں 8 ہزار بچے اور 6 ہزار 200 خواتین شامل ہیں۔
خان یونس میں الجزیرہ ٹی وی کے شہید کیمرا مین کی تدفین کردی گئی۔ اسرائیلی حملے میں زخمی الجزیرہ کے بیورو چیف وائل دہدوح نے اسرائیلی حملوں کے باوجود کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
سپین میں بڑوں کے ساتھ بچوں نے بھی ہسپانوی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کیا۔ شرکا نے اسرائیلی فوج کی سفاکیت کے شکار غزہ کے بچوں سے اظہار یکجہتی کیا۔
دوسری جانب غزہ کے خان یونس شہر کے وسطی اور شمالی حصوں میں اسرائیلی کی بمباری جاری ہے۔ شمالی غزہ میں جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 14 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے جبالیہ میں دو گھروں کو نشانہ بنایا۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 18 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 16 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 13 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 15 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago








