انوارالحق کاکڑ کا کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار
یاد رہے کہ گزشتہ ماہ امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کو ہنگامی صحت کے مسئلے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 17th 2023, 4:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔
اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان کی ہمدردیاں کویت کے شاہی خاندان اور کویتی عوام کے ساتھ ہیں۔
انہوں نے مرحوم کیلئے مغفرت کی دعا بھی کی ، یاد رہے کہ گزشتہ ماہ امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کو ہنگامی صحت کے مسئلے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 16 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 13 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 17 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 19 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






