Advertisement
پاکستان

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کا کشمیریوں کی غیر قانونی نظربندی کالعدم قرار

عدالے نے بھارت کے غیر قانونی طور پر کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت عاقب ظہور گنائی، خورشید احمد سنائی اورعاشق حسین بٹ کی نظر بندی کو کالعدم قرار دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 17th 2023, 7:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جموں و کشمیر  ہائی کورٹ کا کشمیریوں کی غیر قانونی نظربندی  کالعدم قرار

بھارت کے غیر قانونی طور پر زیرتسلط جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت تین کشمیریوں کی غیر قانونی نظربندی کو کالعدم قرار دے دیا ۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جسٹس ایم اے چوہدری پر مشتمل بنچ نے بڈگام کے عاقب ظہور گنائی کی نظر بندی کا حکم کالعدم قرار دے دیا جبکہ جسٹس سنجے دھر نے بڈگام کے خورشید احمد سنائی اور سرینگر کے عاشق حسین بٹ کی نظر بندی کے احکامات کو کالعدم قرار دے دیا۔

بڈگام کے ضلع مجسٹریٹ نے عاقب ظہور گنائی کو 15اپریل 2022کو نظربند کرنے کے احکامات جاری کئے تھے جبکہ خورشید احمد سنائی کو 20ستمبر 2022کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے حکم پر نظربندکیاگیاتھا۔ اسی طرح عاشق حسین بٹ کو7اپریل2022کو ضلع مجسٹریٹ سرینگر کے حکم پر نظربند کیاگیا تھا۔

Advertisement
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 18 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 15 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 17 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 21 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
Advertisement