Advertisement

بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں کُھلے عام گوشت کی فروخت پر 10 دُکانیں مسمار

بھوپال اور اُجین میں دُکانیں مسمار کرنے کی کارروائی وزیراعلیٰ موہن یادیو کے احکامات کی روشنی میں کی گئی ہے، انتظامیہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 17th 2023, 7:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں کُھلے عام گوشت کی فروخت پر 10 دُکانیں مسمار

بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں کُھلے عام گوشت کی فروخت پر 10 دُکانیں مسمار کر دیا گیا ہے،

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مدھیہ پردیش میں انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھوپال اور اُجین میں دُکانیں مسمار کرنے کی کارروائی وزیراعلیٰ موہن یادیو کے احکامات کی روشنی میں کی گئی ہے جس کے مطابق کھلے عام گوشت فروخت کرنے پر پابندی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ وہ تمام لوگ جو بغیر اجازت کے ایسی دُکانیں چلا رہے ہیں انہیں بھی حکم دیا گیا ہے کہ وہ اپنا کاروبار بند کر دیں ورنہ اُن کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Advertisement
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 19 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 16 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد