باقی جماعتوں سے اتحاد کا فیصلہ صوبائی قیادت کرے گی، آصف زرداری


پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی گورنر ہاؤس پشاور میں پارٹی رہنماؤں سےملاقات، پارٹی رہنماؤں کو انتخابات میں تحریک انصاف سے اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کر دی، باقی جماعتوں سے اتحاد کا فیصلہ صوبائی قیادت کرے گی۔
شریک چئیرمین پی پی پی آصف علی زرداری گزشتہ روز پشاور پہنچے جہاں انہوں نے گورنر خیبرپختونخوا غلام علی سے ملاقات کی ، اس موقع پر پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما بھی موجود تھے۔
آصف علی زرداری کی پشاور گورنر ہاوس میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں کے پی قیادت کو پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے علاوہ دیگر جماعتوں سے اتحاد کا فیصلہ صوبائی قیادت کرے گی، پارٹی میں اختلافات جلد ختم کریں۔
ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں انتخابات کے لئے ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق بات چیت بھی ہوئی۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago




