Advertisement

بھارتی پولیس نے 3 بے گناہ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

بھارتی پولیس نے نوجوانوں کی غیر قانونی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کے لئے انہیں عسکریت پسند قراردیاہے تاہم مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ تینوں نوجوان بے قصور ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 18th 2023, 12:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی پولیس نے 3 بے گناہ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے سرینگر سے تین بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔

میڈیا ذرائع  کے مطابق گرفتارنوجوانوں کی شناخت امتیاز احمد کھانڈے، دانش احمد ملااور مہران خان کے طورپر ہوئی ہے جو تینوں سرینگر کے رہائشی ہیں۔

بھارتی پولیس نے نوجوانوں کی غیر قانونی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کے لئے انہیں عسکریت پسند قراردیاہے تاہم مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ تینوں نوجوان بے قصور ہیں۔

یاد رہے کہ بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس اور فوج کی جانب سے آئے روز اس طرح کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں ۔

گزشتہ دنوں بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے کیے گئے فیصلے نے کشمیر کی تحریک کو مزید مضبوط کردیا ہے اور کشمیریوں کے جذبے مزید بلند ہو گئے ہیں ۔ 

کشمیریوں کا کہنا ہے کہ کسی صورت بھی ظلم اور زیادتی کے خلاف ہتھیار نہیں ڈالیں گے اس طرح کے ہتھکنڈوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے ۔ 

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
Advertisement