Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی کا ڈیجیٹل جلسہ ، نیٹ سروس معطل

پاکستان کی تاریخ کا پہلا ڈیجیٹل جلسہ، پی ٹی آئی نے 17 دسمبر کو پہلا ورچوئل جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 18th 2023, 2:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی کا ڈیجیٹل جلسہ ، نیٹ سروس معطل

پاکستان کی تاریخ کا پہلا ڈیجیٹل جلسہ، پی ٹی آئی نے 17 دسمبر کو پہلا ورچوئل جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کیا تھا ۔

آج پی ٹی آئی جلسے کے عین ٹائم پر حکومت نے نیٹ سروس معطل کر دی جس کے باعث سوشل میڈیا صارفین کو خاصی مشکل کا سامنا کر نا پڑا ، سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ کسی سیاسی ایجنڈے کی خاطر پوری قوم کو مشکلات میں ڈالنا ایک غیر جمہوری عمل ہے ۔ 

یا د رہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پی ٹی آئی نے پاکستانی تاریخ کے پہلے ورچوئل جلسے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ 17 دسمبر رات 9 بجے اس میں شامل ہو کر تاریخ کا حصہ بنیں اور دنیا کو پیغام دیں کہ پاکستانی قوم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے۔

Advertisement
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
Advertisement