کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں نے ڈوبنے والی کشتی کے 25 تارکین وطن کو زندہ نکال لیا تاہم 61 کا کچھ پتا نہ چل سکا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 18th 2023, 6:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تارکین وطن کو غیر قانونی طور پر یورپ لے جانے والی کمزور کشتی لیبیا کے ساحل میں اونچی لہروں کے تھپیڑے نہ برداشت کرسکی اور ڈوب گئی۔
اقوام متحدہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ لیبیا کے شمال مغربی ساحل زوارا سے روانہ ہونے والی کشتی میں 86 تارکین وطن سوار تھے جن کا تعلق نائجیریا، گیمبیا اور دیگر افریقی ممالک سے تھا۔ ان میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ لیبیا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 86 تارکین وطن لاپتا ہوگئے جن میں سے صرف 25 کو زندہ بچایا جاسکا۔
کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں نے ڈوبنے والی کشتی کے 25 تارکین وطن کو زندہ نکال لیا تاہم 61 کا کچھ پتا نہ چل سکا۔ سخت موسم اور طغیانی کے باعث بقیہ کے زندہ ملنے کی امید ختم ہوگئی۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





