اجلاس میں بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن ایشن کے حوالے سے اہم امور پر گفتگو اور مشاورت کی گئی


کوئٹہ: سابق وفاقی وزیر میر ہمایوں عزیز کرد بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے نئے صدر منتخب ہو گئے۔ بلوچستان ہاکی ایسوسیی ایشن کے چیئرمین نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی کی زیر صدارت بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن منعقد ہوا۔
اجلاس میں بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے دیگر عہدے داران سمیت سینئر ہاکی پلیئرز اور کانگریس ممبران شریک تھے، اجلاس میں بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن ایشن کے حوالے سے اہم امور پر گفتگو اور مشاورت کی گئی۔ شہید نوابزادہ میر محمد ہارون خان رئیسانی کو بہترین انداز میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے تمام ممبران اور عہدے داران کی مشاورت کے ساتھ چیئرمین بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی نے سابق وفاقی وزیر میر ہمایوں عزیز کرد کو بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کا صدر منتخب کرنے کی منظوری دے دی۔
،بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے دیگر ممبران کو آل بلوچستان نوابزادہ میر ہارون خان رئیسانی میموریل ہاکی ٹورنامنٹ کے انعقاد کرنے کہ احکامات جاری کئے گئے۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago






