ان کی گاڑی کو شدید دھند کے باعث حادثہ پیش آیا جس میں ان کی گاڑی الٹ گئی اور وہ اپنے 3 ساتھیوں سمیت شدید زخمی ہو گئے


جنوبی پنجاب کے معروف اور مقبول سرائیکی گلوکار احمد نواز چھینہ 3 ساتھیوں سمیت کوٹ ادو کے علاقے ہیڈ تونسہ بیراج کے مقام پر ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے۔
ان کی گاڑی کو شدید دھند کے باعث حادثہ پیش آیا جس میں ان کی گاڑی الٹ گئی اور وہ اپنے 3 ساتھیوں سمیت شدید زخمی ہو گئے،انہیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ ادو منتقل کیا گیا جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد نشتر اسپتال ریفر کر دیا گیا ہے،ان کے ساتھیوں کو حادثے میں معمولی چوٹیں آئی ہیں۔
احمد نواز چھینہ ڈیرہ غازیخان سے اپنے گھر بھکر جا رہے تھے۔ پنجاب ہائی وے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ غیر ضروری سفر اور تیزرفتاری سے اجتناب کریں اور دھند کے اوقات میں احتیاط سے کام لیں،فوگ لائٹس استعمال کریں۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago






