حادثے کے وقت جوبائیڈن انتخابی مہم کی تقریب میں شریک تھے، امریکی میڈیا


امریکی صدر جوبائیڈن کے قافلے کی گاڑی سے کار ٹکراگئی، امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوبائیڈن اور انکی اہلیہ محفوظ رہے۔
#WATCH : Clear footage of the Presidential motorcade incident.
— upuknews (@upuknews1) December 18, 2023
A car collided with part of US President Joe Biden’s motorcade in Delaware's Wilmington on Sunday.
The collision occurred as Biden and first lady Jill Biden left an event with campaign staff. Both of them were… pic.twitter.com/N4K9TGH3wI
امریکی میڈیا کےمطابق ریاست ڈیلورمیں صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ انتخابی مہم میں شرکت کے بعد واپسی جانے کی تیاری کررہے تھے کہ حادثہ پیش آیا۔
امریکی میڈیا رپورٹس کےمطابق کارٹکرانےکی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، سیکریٹ سروس کے اہلکاروں نے سیاہ فام ڈرائیور کو اپنی حراست میں لے لیا ہے۔ حادثے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کو سکیورٹی اہلکار اپنے ساتھ لے گئے۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل





