Advertisement
پاکستان

چیف جسٹس قاضیٰ فائز عیسیٰ نے ایئرپورٹ پرکسی قسم کا استثنیٰ لینے سے انکار کر دیا

مسز سرینا عیسی نے اے ایس ایف کی خواتین کے مخصوص کمرے میں جاکر کے تلاشی دی، ترجمان سپریم کورٹ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 19th 2023, 12:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیف جسٹس قاضیٰ فائز عیسیٰ نے  ایئرپورٹ پرکسی قسم کا استثنیٰ لینے سے انکار کر دیا

سپریم کورٹ کے سیکرٹری ہوا بازی کو لکھے خط میں کہاگیا ہے کہ  چیف جسٹس قاضیٰ فائز عیسیٰ اور اہلیہ سرینا عیسیٰ نے 16دسمبرکو ترکی روانگی کے وقت ایئرپورٹ پرکسی قسم کا استثنیٰ نہیں لیا۔

خط میں مزید کہا گیا کہ چیف جسٹس فائز عیسی نے ائیر پورٹ پر لگژری لیموزین پر جہاز تک جانے پر انکار کیا۔چیف جسٹس نے وی آئی پی لاوئج کی سہولت لینے سے بھی انکار کیا۔

مسز سرینا عیسی نے اے ایس ایف کی خواتین کے مخصوص کمرے جاکر کے تلاشی دی۔مسز سرینا عیسی کی جسمانی تلاشی کی ٹی وی کیمروں سے تصدیق کی جا سکتی ہے۔

سپریم کورٹ نے سیکرٹری ایوی ایشن کو خط لکھ کر نشاندہی کی تھی کہ سابق ججز اور بیگمات کو ائیر پورٹ پر جسمانی تلاشی سے استثنی ہے، حاضر سروس ججز کی بیگمات کی تلاشی لی جاتی ہے۔

رجسٹرا کے خط کی وضاحت کی بجائے ڈی جی اے ایس ایف نے حاضر سروس ججز کی بیگمات کو بھی استثنی دے دیا۔

Advertisement
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 20 hours ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 19 hours ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 16 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 18 hours ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 19 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 3 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 14 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 days ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 days ago
Advertisement