Advertisement
پاکستان

پیپلز پارٹی کی حکومت بنی تو سب کو ساتھ لے کر چلیں گے ، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے یہ بھی کہا کہ پیپلز پارٹی کے کارکن ضیاء اور مشرف کی آمریت میں ہمارے ساتھ کھڑے رہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 19th 2023, 12:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پیپلز پارٹی کی حکومت بنی تو سب کو ساتھ لے کر چلیں گے ، بلاول بھٹو زرداری

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہماری حکومت بنے گی تو سب کو ساتھ لے کر چلیں گے۔

 پی پی چیئرمین نے کہا کہ ہمارا مقابلہ مہنگائی، غربت اور بیروزگاری سے ہے،  اس وقت مہنگائی، غربت اور بیروزگاری عروج پر ہے، نوجوانوں، مزدوروں کو ریلیف دینے کےلیے پروگرام شروع کریں گے۔

بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ ملکی تاریخ میں اتنا بڑا معاشی بحران نہیں آیا، ہمیں نوجوانوں کو سمجھانا پڑے گا ہم سب محب وطن پاکستانی ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پیپلز پارٹی کے کارکن ضیاء اور مشرف کی آمریت میں ہمارے ساتھ کھڑے رہے، میاں صاحب کا پہلا دور حکومت بھی کسی آمریت سے کم نہیں تھا۔

Advertisement
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 16 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 13 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 17 hours ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 days ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 19 hours ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 days ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 19 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 3 days ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 18 hours ago
Advertisement