Advertisement
پاکستان

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ (آج)کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم بلوچستان کی جامعات کے طلبا سے گفتگو بھی کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 19th 2023, 3:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ (آج)کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

کوئٹہ: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج (منگل کو )کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیراعظم پاکستان ٹیلی ویژن کوئٹہ کے پہلے ہزارگی زبان کے پروگرام کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

بعد ازاں نگران وزیراعظم بلوچستان میں پرائم منسٹر یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم بلوچستان کی جامعات کے طلبا سے گفتگو بھی کریں گے۔

Advertisement
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • ایک دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 19 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 28 منٹ قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 33 منٹ قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 21 گھنٹے قبل
Advertisement