واقعہ سرکاری تیل کمپنی کے مرکزی ڈپو میں پیش آیا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 19th 2023, 3:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کوناکرے: مغربی افریقی ملک گنی میں ایندھن کے ڈپو میں دھماکے سے اموات کی تعداد بڑھ کر 14 ہو گئی ہے جبکہ 178 افراد زخمی ہیں۔
اے ایف پی کے مطابق یہ واقعہ بندرگاہ کے قریب کوناکرے کے ضلع کلوم میں سرکاری تیل کمپنی کے مرکزی ڈپو میں پیش آیا، جس کے باعث ڈپو میں آگ لگ گئی۔
حکومت نے علاقے میں سکولوں کو بند کرنے اور کوناکرے اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں مقیم لوگوں کو گھروں کے اندر رہنے کی تاکید کی ہے۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 20 hours ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- an hour ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- an hour ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








