اسلام آباد: وزارت خزانہ نے مختلف قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی ، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ، فیصلے کا اطلاق آج سے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے مختلف قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے، جو 19 مئی یعنی آج سے نافذ العمل ہوگا۔ ذرائع کے مطابق شہدا فیملی ویلفئر اکاؤنٹس اور پنشنز بینیفٹ اکاؤنٹس پر منافع کی شرح11.52سے کم کرکے 11.4 مقررکر دی گئی ہے۔ اس کے علا وہ 10لاکھ کے ریگولر انکم سر ٹیفکیٹ پر ماہانہ منافع میں 600 روپے کمی کر کے اسے 7200 کردیا گیا ہے ، جو پہلے 7800 مقررتھا۔ 5 لاکھ کے شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹ پر سالانہ منافع 500روپے کم کرکے اسے 37 ہزار سے 36 ہزار 500 روپے مقررکردیا گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق وزارتِ خزانہ نے اسپیشل سیونگ اکاؤنٹس پر منافع 9.20 فیصد سے کم کرکے 9 فیصد کردیا ہے جب کہ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر سالانہ منافع کی موجودہ شرح کو برقراررکھا گیا ہے ۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 12 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 10 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 10 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- a day ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 12 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 8 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 12 hours ago










