Advertisement
پاکستان

مسلم لیگ ن کا الیکشن کمیشن کو خط

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی استدعا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 21st 2023, 8:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلم لیگ ن کا  الیکشن کمیشن کو خط

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کے لئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔

مسلم لیگ ن الیکشن سیل کے سربراہ اسحاق ڈار نے پارٹی قائد کی ہدایت پر خط میں لکھا کہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لئے تین دن ناکافی ہیں، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لئے امیدوار کو زیادہ وقت درکار ہے۔

خط میں کہا گیا کہ امیدوار کو کاغذات کے لئے این او سیز لینے ہوتے ہیں اس لئے وقت میں اضافہ کیا جائے، اگر الیکشن کمیشن کاغذات جمع کرانے کیلئے دو دن کی توسیع کردے توامیدواروں کو آسانی ہو گی۔

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 14 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 19 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 18 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 15 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 19 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
Advertisement