زلزلے کی گہرائی 11 کلومیٹر تھی

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 22nd 2023, 3:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کی گہرائی 11 کلومیٹر تھی جب کہ مرکز کشمیر کے جنوب مغرب میں تھا۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کسی بھی شہر میں زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
واضح رہے کہ دو روز قبل 20 دسمبر کو اسلام آباد، راولپنڈی اور اٹک سمیت چکوال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جب کہ گہرائی 25 کلومیٹر تھی اور مرکز گلگت بلتستان کا علاقہ اسکردو تھا۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 10 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 7 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



