عجوہ کھجور کی مختلف اقسام کی مصنوعات تیار کی جائیں گی


مدینہ منورہ: سعودی صنعتی و ترقیاتی اتھارٹی مدن اور بپلک انویسٹمنٹ فنڈ کے تعاون سے قائم کمپنی تراث المدینہ کے درمیان مدینہ منورہ میں بڑے پیمانے پرکھجور کی مصنوعات کو فروغ دینے کےلیے فیکٹری قائم کرنے کا معاہدہ کیاگیا ہے۔
عاجل نیوز کے مطابق تراث المدینہ کمپنی کے سی ای او بندر القحطانی نے کہاکہ مدن کے ساتھ معاہدے کے بعد فیکٹری کی تعمیر پرفوری طورپرکام شروع کردیا جائے گا۔ فیکٹری کی تعمیر جدید خطوط پرکی جائے گی۔
سی ای او نے کہا کہ فیکٹری میں خاص طورپر مشہور زمانہ عجوہ کھجور کی مختلف اقسام کی مصنوعات تیار کی جائیں گی۔ علاوہ ازیں مدینہ منورہ سمیت دیگر علاقوں کی کھجوروں کو بھی فیکٹری میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے محفوظ کیا جائے گا۔بپلک انویسٹمنٹ فنڈ کی جانب سے گزشتہ ستمبر میں کھجوروں کی صنعت کے حوالے سے تراث المدینہ کے نام سے کمپنی کے قیام کا اعلان کیا گیا تھا۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 8 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 5 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 5 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 10 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 9 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل







