انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہورہا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 22nd 2023, 4:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی، روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 29 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز کی ابتداء پر ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔
گزشتہ روز امریکی ڈالر کی قدر میں 40 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت آغاز ہوا ہے، کے ایس100
انڈیکس 114 پوائنٹس اضافے سے62807 ٹریڈ کررہا ہے۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 12 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 7 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 11 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 10 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







