Advertisement
پاکستان

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے این اے 89 سے کاغذات نامزدگی جمع

عمران خان کے میانوالی کے حلقہ سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 29 دسمبر کو ہوگی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 22nd 2023, 10:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بانی چیئرمین پی ٹی آئی  کے  این اے 89 سے کاغذات نامزدگی جمع

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے میانوالی کے حلقہ این اے 89 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے، گزشتہ روز عمران خان نے اڈیالا جیل میں اپنےکاغذات نامزدگی پر دستخط کیے تھے۔

این اے 89 میانوالی میں ریٹرننگ افسر کے دفتر میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے گئے ہیں ۔ چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا تھا کہ عمران خان میانوالی ، اسلام آباد اور لاہور کے حلقوں سے قومی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لیں گے۔

بانی تحریک انصاف  کے  کاغذات نامزدگی ایڈووکیٹ لالمیا نیازی نے ریٹرننگ آفیسر کفایت اللہ کے پاس جمع کرائے ۔سابق چیئرمین کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 29 دسمبر کو ہوگی۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 36 minutes ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 15 minutes ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 4 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی