فٹ پاتھ، پارک یا کسی بھی پبلک مقام پر کبوتروں کو دانہ ڈالنے سے گندگی پھیلتی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 23rd 2023, 3:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ میونسپلٹی کے ترجمان اسامہ الزیتونی نے کہا ہے کہ پبلک مقامات پر کبوتروں کو دانہ ڈالنا خلاف ورزی ہے، سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق مکہ مکرمہ میونسپلٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پبلک مقامات پر کبوتروں کو دانہ ڈالنے پر ایک ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔
انہوں نے کہا ہے کہ فٹ پاتھ، پارک یا کسی بھی پبلک مقام پر کبوتروں کو دانہ ڈالنے سے گندگی پھیلتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسا کرنا عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کے برابر ہے اور فٹ پاتھ بھی عوامی املاک میں شامل ہے۔انہوں نے کہاہے کہ خلاف ورزی دہرانے پر جرمانہ بھی دوگنا ہوجائے گا۔
آئل ٹینکر پر حملہ، دو پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک اور اضافہ
- 2 دن قبل

پنجابی فلم ’’عشق بدمعاش‘‘ کا ٹریلر جاری
- 2 دن قبل

فیملی ڈرامہ ’’فرینڈز آف سیونٹیز‘‘ نے دھوم مچا دی
- 2 دن قبل

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 17 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 13 گھنٹے قبل
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 19 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 2 دن قبل
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 12 گھنٹے قبل
حج 2027کے لیے درخواست اور پاسپورٹ سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی گئیں
- 2 دن قبل

ورلڈکپ 2027، 10 ٹیموں کی براہِ راست انٹری
- 2 دن قبل
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

