رواں سال 2 کروڑ سے زیادہ لوگ جاپان کا دورہ کر چکے ہیں


ٹوکیو: جاپان کی حکومت نے ہوائی اڈوں پر امیگریشن اور کسٹم چیک کو سہل بنانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے ، جاپانی خبررساں ادارے این ایچ کے کے مطابق جاپانی حکومت نے ہوائی اڈوں پر امیگریشن اور کسٹم چیک کو سہل بنانے کا منصوبے کا اعلان کیا ہے تاکہ غیر ملکی سیاحوں اور دیگر مسافروں کے لیے آسانی پیدا کی جا سکے۔
لوگوں کو فی الحال بڑے ہوائی اڈوں پر امیگریشن اور کسٹم کے طریقہ کار کو مکمل کرنے کے لیے طویل انتظار کے لیے تیار رہنے کا مشورہ دیا جاتا ہے کیونکہ جاپان میں غیر ملکی سیاحت تیزی سے بحالی کی جانب گامزن ہے۔رواں سال 2 کروڑ سے زیادہ لوگ جاپان کا دورہ کر چکے ہیں، جو کورونا وائرس کی عالمی وبا سے قبل یعنی 2019 کے بعد سب سے زیادہ تعداد ہے۔
حکومت جس نظام کی منصوبہ بندی کر رہی ہے وہ ان لوگوں کے لیے دستیاب ہو گا جنہوں نے جاپان آنے سے قبل آن لائن رجسٹریشن کروائی ہو۔فی الحال مسافروں کو امیگریشن اور کسٹم دونوں مقامات پر ٹرمینلز کے ذریعے QR کوڈ اور پاسپورٹ اسکین کروانے کی ضرورت ہے۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشیں،چھتیں، دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 30 افراد جاں بحق
- 11 hours ago

سوشل میڈیا پر ریاست مخالف سرگرمیوں کا الزام،علیمہ خان کو نوٹس جاری
- 9 hours ago

آواران: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی ،فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد جہنم واصل، میجر شہید
- 10 hours ago

ہری پور:جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد قتل، متعدد زخمی
- 12 hours ago
اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں اہم پیشرفت،مالک مکان سمیت 10 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند
- 12 hours ago

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا
- 14 hours ago

وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری
- 14 hours ago

عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ،حکومت کا تمام یوٹیلٹی اسٹورز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ
- 13 hours ago

نیول کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس ،پاک بحریہ کی ناقابل تسخیر سمندری دفاعی صلاحیتوں کو سراہاگیا
- 13 hours ago

کراچی : ڈیڑھ منٹ کے وقفے سے زلزلے کے جھٹکے
- 8 hours ago

اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے
- 14 hours ago

قلات: مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،3 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی
- 14 hours ago