Advertisement
پاکستان

انتخابی گہما گہمی، سینئر سیاستدانوں نے اپنے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

پرویز الہیٰ نے این اے 64، فضل الرحمان نے این اے 44 اور بلاول بھٹو نے این اے 196 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 24th 2023, 9:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انتخابی گہما گہمی، سینئر سیاستدانوں نے اپنے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

انتخابی گہما گہمی عروج پر، الیکشن 2024ء میں چودھری پرویز الہیٰ، مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے مختلف حلقوں سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔

پی ٹی آئی کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ اور ان کی اہلیہ قیصرہ الہیٰ کے این اے 64 اور پی پی 32 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے گئے جبکہ مونس الہیٰ کے حلقہ این اے 64 اور سمیرا الہیٰ کے صوبائی حلقہ پی پی 32 میں کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان این اے 44 سے انتخابات میں حصہ لیں گے، مولانا اسعد محمود این اے 44 پر مولانا فضل الرحمان کے کورنگ امیدوار ہوں گے۔

علاوہ ازیں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی ریٹرننگ آفیسر محسن علی شیخ کو این اے 196 قمبر شہداد کوٹ 1 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 17 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ