الیکشن کمیشن نے اپنے احکامات میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے ایک بنیادی جمہوری اصول کے طور پر عام انتخابات کی اہمیت پر زور دیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 25th 2023, 5:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے بارے میں شکایات کی سماعت عام انتخابات 2024 کی وجہ سے ملتوی کر دی ہے اور رکاوٹوں سے بچنے کیلئے سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق انتخابی شیڈول کو ترجیح دی ہے۔
الیکشن کمیشن نے اپنے احکامات میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے ایک بنیادی جمہوری اصول کے طور پر عام انتخابات کی اہمیت پر زور دیا ہے ، سیا سی استحکام کیلئے پاکستان میں عام انتخابات بہت ضروری ہیں تاکہ ملک کی معیشت اور سیاست میں ٹھراؤ آ سکے ۔
یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے پہلے پانچ اگست 2022 کو حلقہ بندیاں کی تھیں مگر پھر ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج شائع ہونے کی وجہ سے الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق نئے سرے سے حلقہ بندیاں کرنا پڑیں۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 18 گھنٹے قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





