Advertisement
پاکستان

تمام سیاسی پارٹیوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ مہیا کر یں گے ، انوا رلحق کا کڑ

انہوں نے کہا کہ چھاپے یا کارروائیاں 9 مئی واقعے میں ملوث ملزمان کیخلاف ہورہی ہیں انہیں قانون کا سامنا کرنا چاہیے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 25th 2023, 6:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تمام سیاسی پارٹیوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ مہیا کر یں گے ، انوا رلحق کا کڑ

نگراں وزیراعظم نے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سے امید تھی وہ گورننس اور معیشت بہتر کرے گی، لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق شکایات آئیں تو اسے دیکھیں گے، کسی کو انتخابی عمل سے روکا گیا تو تحقیقات کریں گے اور الیکشن کمیشن سے بات کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ چھاپے یا کارروائیاں 9 مئی واقعے میں ملوث ملزمان کیخلاف ہورہی ہیں انہیں قانون کا سامنا کرنا چاہیے، کیا قیامت ٹوٹ پڑی تھی جو 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کا ماحول پیدا کیا گیا۔

انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ سیاسی جماعتیں عوام کے درمیان جاکر اپنا بیانیہ پیش کریں، الیکشن کمیشن ہی کسی امیدوار کی اہلیت یا نااہلی کو دیکھتا ہے۔

نگراں وزیراعظم نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کوئی انہونی چیز نہیں تھی، کیا اس گرفتاری سے قبل کسی سیاسی قیادت کی گرفتاری نہیں ہوئی تھی۔

وزیراعظم نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں 9 مئی میں ملوث افراد کو پبلک آفس ہولڈر نہیں ہونا چاہیے، ہر پاکستانی کا حق ہے وہ جسے چاہیں ووٹ دیں۔

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک گھنٹہ قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 10 منٹ قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 19 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
Advertisement