اولمپیئن انجم سعید، طارق شیخ، محمد عثمان اور محمد شفقت بھی میچ میں حصہ لیں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 25th 2023, 5:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: قائد اعظم ڈے کے موقع پر سابق اولمپئنز اور قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا۔
قائد ڈے کی مناسبت سے منعقدہ ہاکی میچ میں پاکستان کے بڑے نام میدان میں کھیلیں گے، اولمپیئن شہباز سینئر، آصف باجوہ اور توقیر ڈار ہاکی میچ کا حصہ ہوں گے، سیکرٹری ہاکی فیڈریشن رانا مجاہد اور خواجہ جنید بھی میچ کھیلیں گے۔
اولمپیئن انجم سعید، طارق شیخ، محمد عثمان اور محمد شفقت بھی میچ میں حصہ لیں گے، اولمپیئن ریحان بٹ، محمد ثقلین، محمد سرور سمیت اولمپیئن عاطف بشیر، وقاص شریف اور عمران شاہد بھی میچ کا حصہ ہوں گے۔
عمران بٹ، عبد المنان، محمد مرتضیٰ یعقوب پاکستان گرین کا حصہ ہوں گے، ہاکی میچ کا انعقاد دوپہر دو بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں نئی ٹرف پر ہوگا۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 6 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








