مملکت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2720 کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے


ریاض: سعودی عرب نے سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم کیا ۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کی وزرات خارجہ کا کہنا ہے کہ مملکت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2720 کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے۔
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اُمید ظاہر کی ہے کہ یہ قرارداد غزہ میں کارروائیوں کو مکمل طور پر روکنے اور شہریوں کے تحفظ کے لیے درست سمت میں ایک قدم ثابت ہو گی۔
قرارداد میں انسانی امداد کی فوری، وسیع، محفوظ اور بلا روک ٹوک ترسیل کی اجازت دینے اور غزہ میں پائیدار جنگ بندی کے لیے سازگار حالات پیدا کرنے کے لیے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
وزارت خارجہ نے بین الاقوامی برادری سے سعودی عرب کے مطالبے کا دہراتے ہوئے کہا کہ ذمہ داری قبول کی جائے اور اسرائیلی قابض حکام کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کو شہید کرنے ، جبری طور پر بے گھر کرنے سمیت بین الاقوامی اور انسانی قوانین کی خلاف ورزیاں ختم کی جائیں۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 5 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 7 گھنٹے قبل





