Advertisement
پاکستان

شیخ رشید اور شیخ راشد کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے

پی ڈی ایم کیخلاف عوام میں جاؤں گا، شیخ رشید

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 25th 2023, 7:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شیخ رشید اور شیخ راشد کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے

راولپنڈی: سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں سابقہ حکمران اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے خلاف عوام میں جاؤں گا، تمام مدمقابل میرے لیے قابل احترام ہیں ۔

راولپنڈی میں سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید اور شیخ راشد کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔

بعدازاں شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج حلقہ 56میں میرے اور راشد شفیق کے کاغذات منظور ہوگئے ہیں، میں پی ڈی ایم کے خلاف عوام میں جاؤں گا۔

انہوں نے کہا کہ 17بار وزیر رہا ہوں، کرپشن کا کوئی چارج نہیں لگا، میں ایک ماہ کیلئے الیکشن مہم چلاؤں گا، 6فروری کو صرف ایک جلسہ کروں گا، اس الیکشن میں جو مقابل ہیں وہ سارے قابل احترام ہیں۔

Advertisement
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 5 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 5 گھنٹے قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 6 گھنٹے قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 8 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی