جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) شروع ہو گا
جنوبی افریقہ کی ٹیم تیمبا بووما کی زیر قیادت میدان میں اترے گی

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 25th 2023, 8:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سنچورین: جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) بروز منگل سے سنچورین میں شروع ہو گا۔
یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے، جنوبی افریقہ کی ٹیم تیمبا بووما کی زیر قیادت میدان میں اترے گی جبکہ بھارت کو روہیت شرما لیڈ کریں گے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آئندہ سال 3 سے 7 جنوری تک کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی ٹیم تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو 1-2 سے ہرا چکی ہے جبکہ تین ٹی 20 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر رہی۔
الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے
- ایک دن قبل
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- ایک گھنٹہ قبل
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار
- ایک دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 3 دن قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 3 دن قبل

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی
- ایک دن قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 3 دن قبل
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- ایک دن قبل

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا
- ایک دن قبل

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- ایک دن قبل
پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



