ہم غزہ میں ہلاک ہونے والے مزید اقوام متحدہ کے اہلکاروں کی ہلاکتوں پر سوگوار ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 25th 2023, 8:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اقوا م متحدہ: اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین (یو این آر ڈبلیو اے) نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں میں اپنے 142 عملے کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
تاس کے مطابق اقوام متحدہ کے فلسطینی مہاجر ایجنسی نے سوشل میڈیا ایکس پر جاری پیغام میں کہا کہ کہ ہماری ٹیمیں ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنے کے لئے ناممکن کام کر رہی ہیں۔
ہم غزہ میں ہلاک ہونے والے مزید اقوام متحدہ کے اہلکاروں کی ہلاکتوں پر سوگوار ہیں اور ان کے اہل خانہ کے اس غم میں برابر کے شریک ہیں۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




