Advertisement
پاکستان

پاک فضائیہ کا بانی پاکستان کو خراج عقیدت ، مختصر ویڈیو جاری

انہوں نے پاک فضائیہ کے لئے نظم و ضبط اور خودانحصاری کا دیرپا تصور بھی دیا تاکہ وہ دنیا میں بے مثال قوت بن سکے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 26th 2023, 1:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فضائیہ کا  بانی پاکستان کو خراج  عقیدت ، مختصر ویڈیو جاری

پاک فضائیہ نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک مختصر ویڈیو جاری کی ہے۔

ویڈیو میں اس حقیقت کو اُجاگر کیا گیا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک قوم کے طور پر متحد کیا تاکہ ان کے لئے ایک الگ آزاد وطن حاصل کیا جا سکے۔

قائداعظم نے جمہوریت، آزادی، مساوات، رواداری اور سماجی انصاف کے اصولوں پر مبنی ایک ریاست کا تصور پیش کیا اور اس کی بنیاد رکھی۔

انہوں نے پاک فضائیہ کے لئے نظم و ضبط اور خودانحصاری کا دیرپا تصور بھی دیا تاکہ وہ دنیا میں بے مثال قوت بن سکے۔

قائد کا نظریہ، تصور اور ایمان، اتحاد اور نظم کے رہنما اصول ایک عظیم قوم بننے کے سفر میں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ