ملکی فضائیہ دمشق میں دشمن کی کارروائیوں کو روک رہی ہے

شائع شدہ 3 سال قبل پر دسمبر 29 2023، 4:40 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

دمشق: اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب واقع اس کے جنوبی صوبے سویدا پر فضائی حملے کئے ہیں۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وزارت دفاع نے بیان میں بتایا کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز مقبوضہ گولان سے فضائی حملے کئے اورجنوبی علاقے میں بعض مقامات کو نشانہ بنایا۔ شام کے سرکاری خبررساں ادارے ثنا نے بتایا کہ ملکی فضائیہ دمشق میں دشمن کی کارروائیوں کو روک رہی ہے۔
سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس وار مانیٹر کے مطابق اسرائیل نے ملک کے جنوبی صوبے سویدا میں شامی فضائی دفاعی پوزیشن کے ساتھ ساتھ دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب بھی فضائی حملے کئے ہیں ۔ آبزرویٹری کا کہنا ہے کہ ہوائی اڈے کے قریب حملہ پروازیں دوبارہ شروع کرنے کے ایک دن بعد کیا گیا ۔

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی
- 4 hours ago

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 2 days ago

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a minute ago

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے
- a day ago

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت
- a day ago

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا
- 19 hours ago

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- 2 days ago

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- 2 days ago

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





