گزشتہ سال نومبرکے مقابلہ میں 4.29 فیصدزیادہ ہے


اسلام آباد: ملک سے مصالحہ جات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔
پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرنومبر2023تک کی مدت میں مصالحہ جات کی برآمدات سے ملک کو45.17ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 19.21 فیصدزیادہ ہے۔
گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں مصالحہ جات کی برآمدات سے ملک کو37.89 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا، مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں 15431 میٹرک ٹن مصالحہ جات کی برآمدات ریکارڈکی گئی، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 8478میٹرک ٹن مصالحہ جات کی برآمدات ریکارڈ کی گئی تھیں۔
نومبر2023 میں مصالحہ جات کی برآمدات کاحجم 10.42ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جو گزشتہ سال نومبرکے مقابلہ میں 4.29 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ سال نومبرمیں مصالحہ جات کی برآمدات سے ملک کو9.99 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا۔
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 13 گھنٹے قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 2 دن قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 20 گھنٹے قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 2 دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 2 دن قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 20 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 18 گھنٹے قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 19 گھنٹے قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 17 گھنٹے قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل





