مرحوم الطاف کیڑی پارٹی کے مخلص اور ایک ثابت قدم جیالے تھے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 29th 2023, 8:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے بانی کارکن الطاف کیڑی کے انتقال پردکھ و افسوس کا اظہار کیا۔
میڈیا سیل بلاول ہائو س کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا اور ان کے لٸےصبر جمیل کی دعا بھی کی۔
انہوں نے کہا کہ مرحوم الطاف کیڑی پارٹی کے مخلص اور ایک ثابت قدم جیالے تھے، دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ جیالے الطاف کیڑی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 15 hours ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 2 days ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 2 days ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 21 hours ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 days ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 19 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 20 hours ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 21 hours ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 2 days ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 21 hours ago
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

